ڈجکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) ڈجکوٹ میں تقریر کے دوران نواز شریف کی زبان پھسل گئی، وہ میانی والو کہنے کی بجائے میانی صاحب کہہ گئے، پھر انہوں نے معذرت کی۔
زبان پھسل گئی
میانی والو! کی بجائے میانی صاحب ڈجکوٹ میں نواز شریف کی زبان پھسل گئی
Jun 02, 2018