19 ماہ وزارت‘ زندگی بھر کی ذلت‘ ڈاکٹر عاصم کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہیے، الیکشن کے بعد 19 ماہ کی وزارت، دو سال کی جیل اور زندگی بھر کی ذلت ہے، نواز شریف کو کچھ نہیں ہو گا۔ ان کے کیس میں سمجھوتہ ہو جائے گا۔ جمعہ کو احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم حسین نے انتخابی سیاست سے مایوس ہو کر کہا کہ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہئے۔ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔
ڈاکٹر عاصم/ اعلان

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...