کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مخدوم جمیل الزماں نے گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم پر گفتگو ہوئی۔ آصف زرداری نے مخدوم جمیل الزماں کے تحفظات دور کردیئے۔
مخدوم جمیل/ زرداری
آصف زرداری سے مخدوم جمیل الزمان نے ملاقات کی، تحفظات دور
Jun 02, 2018