سعودی عرب، دارالحکومت میں قہوہ خانوں ریستورانوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

ریاض(آئی این پی)ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت کے قہوہ خانوں ، ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیا تیارکرانے والے مراکز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت کے قہوہ خانوں ، ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیا تیارکرانے والے مراکز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔ میونسپلٹی نے مذکورہ مراکز سے کہا کہ پابندی کا احترام کریں۔

ای پیپر دی نیشن