ابھائ(این این اائی)ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے واضح کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ اس سال روزے 29ہوں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے واضح کیا کہ فلکیاتی حساب سے جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ اس سال روزے 29ہوں گے۔15جون جمعہ کو عید منائی جائیگی۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ 28رمضان بدھ کو رات 10بج کر 42منٹ پر چاند نمودار ہوگا جبکہ جمعرات 29رمضان کو چاند دیر تک مطلع پر چھایا رہے گا۔