پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ میں دو ججو ںنے ہائیکورٹ کے مستقل ججز کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس محمد ابراہیم اور جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لیا۔ جمعہ کو پشاور ہائیکورٹ میں دو ججوں کی تقریب حلف برداری ہوئی۔ جسٹس محمد ابراہیم اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔
ججز/ حلف