اوسلو (یو این پی ) جمیکا کے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 10جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہونیوالے چیرٹی فٹبال میچ میں شرکت کیلئے ناروے کے فٹ بال کلب سٹرومس گوڈ سیٹ کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ، وہ انڈر19کلب ٹیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔یوسین بولٹ فٹبال میں اپنی دھاک بٹھانے کے خواہشمند ہیں اور اس کیلئے وہ بورشیاڈورٹمنڈ کے ساتھ بھی ٹریننگ کرتے رہے ہیں۔
سابق جمیکن ایتھلیٹ ناروے کے کلب سٹرومس گوڈ سیٹ کیساتھ منسلک ہوگئے
Jun 02, 2018