اٹلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ گر پڑا،دھول اورمٹی کا طوفان

وم(این این آئی)اٹلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ گر پڑا۔امریکی ٹی وی کے مطابق اٹلی کی وادی میں واقع پہاڑ سے اچانک ایک بڑا پہاڑی تودہ گر پڑا جس سے دھول اور مٹی کا طوفان آگیا۔خوش قسمتی سے دوپہر کے وقت پیش آنے والے اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد متاثرہ علاقے کو سیاحوں کیلئے بند کرکے صفائی کا عمل شروع کردیا گیا ۔
جبکہ پہاڑی تودہ گرنے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن