پی ٹی آئی نے خبیر پی کے میں احتساب آفس ہی بند کردیا: رائو شہباب الدین

Jun 02, 2018

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کرتے ہیں۔ ایماندار اور دلیرکارکن مسلم لیگ (ن) کا اثاثہ ہیں تحریک انصاف میں جانے والے جمہوریت پسند بن جاتے ہیں ۔ نواز شریف پر جھوٹے الزامات لگانے والے اپنے صوبے میں احتساب کا آفس ہی بند کر دیا ہے ۔آئندہ انتخابات میں انشاء اللہ کے پی کے میں بھی مسلم لیگ (ن)کی حکومت ہو گئی۔

مزیدخبریں