دماغ کی سرجری کے دوران مریض گٹار بجاتا رہا

Jun 02, 2018

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) آپریشن کے نام سے ہی لوگ خوفزدہ ہو جاتے ہیں‘ لیکن تصویر میں نظر آنے والے اس بنگلہ دیشی مریض کی ہمت اور شوق کی داد دینی پڑے گی جو آپریشن کے دوران گٹار بجانے میں مصروف ہے۔ مریض نے کئی گھنٹے طویل برین سرجری کے دوران گٹار کی شاندار پرفارمنس دی۔

مزیدخبریں