لیاقت علی گل کو سپرد خاک کر دیا گیا

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر محمد اسلم چودھری، اعجاز اشرف گل کے بھائی لیاقت علی گل جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی گلبرگ میں ہونے والی نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ چودھری منظور احمد، سید حسن مرتضیٰ میاں عامر محمود، عثمان سلیم ملک، عاصم محمود بھٹی، شہزاد چیمہ، آصف خان چودھری غلام عباس، قیوم نظامی علامہ یوسف اعوان ڈاکٹر خیام عمران اٹھوال میاں مصباح الرحمن عزیز الرحمن چن الطاف احمد قریشی چودھری منور انم نوید چودھری افضل سندھو حافظ غلام محی الدین جاوید ڈوگر و دیگر نے شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کا ختم قل 196 ایم بلاک گلبرگ تھری میں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...