مدرسہ حلیمہ سعدیہ و جامع مسجد میںسالانہ عظمت قرآن کانفرنس آج ہوگی

لاہور ( سپیشل رپورٹر) مدرسہ حلیمہ سعدیہ و جامع مسجد مین چوھان روڈ اسلام پورہ میںتکمیل قرآن کے موقع پر سالانہ عظمت قرآن کانفرنس آج بعدنماز تراویح منعقد ہوگی جس سے مولانا قاری محمد منسوب رحیمی ،مولانا محمودالرشید حدوٹی ،قاری محمد داوودنقشبندی خطاب کرینگے جبکہ نامور قرا تلاوت قرآن پاک اور معروف ثناء خوان مصطفی حدیہ نعت پیش کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...