ساہیوال: انسداد دہشت گردی کورٹ سے کالعدم تنظیم کے عہدیدار کی حفاظتی ضمانت 11 جون تک منظور

Jun 02, 2019

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) سپیشل جج انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال محمد کلیم خاں نے کالعدم تنظیم کے عہدیدار قاری رضوان فیصل چوہان کی حفاظتی ضمانت قبل ازگرفتاری 11 جون تک منظور کرلی اور پولیس نور شاہ سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔قاری رضوان افضل چوہان کو واچ لسٹ فورتھ شیڈول کی خلاف ورزی پرپولیس نور شاہ نے مقدمہ 11 ای بی انسداد دہشت گردی ایکٹ درج کیا تھا۔

مزیدخبریں