رتو ڈیرو: مزید 9 افراد میں ایڈز کی نشاندہی، مجموعی تعداد 742 ہو گئی

Jun 02, 2019

رتو ڈیرو (نوائے وقت رپورٹ) رتو ڈیرو میں سکریننگ کے دوران مزید 9 افراد ایچ آئی وی (ایڈز) کی نشاندہ ہو گئی۔ سربراہ ایچ آئی وی پروگرام ڈاکٹر سکندر میمن کے مطابق ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 742ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں