گکھڑمنڈی(نامہ نگار) نواحی گائوں ڈھلم میں اوباش نوجوان قمر یوسف موچی نے مبینہ طور پر ورغلا کر اسی گائوں کے دس سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی پولیس تھانہ گکھڑ نے مقدمہ درج کر لیا ملزم فرار ہو گیا ۔
گکھڑمنڈی، اوباش کی 10 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی
Jun 02, 2019