بریڈفورڈ (عارف پندھیر) جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کشمیر ویڈیو کانفرنس کل 3 جون کوہو گی, تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ برطانیہ اور فرینڈز آف کشمیر یورپ کے گروپس کے ساتھ مل کر منعقد ہو گی ۔