قادیانیوں کے تمام چینلز بند کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور( خصوصی نامہ نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرو اشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولاناعبدالنعیم، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، حافظ محمداشرف گجر، مولانا خالد محمود، مولانا عبدالعزیز نے فورتھ پلر میڈیا واچ ڈاگ کے چیئرمین فاروق مرزا کی شکایت پر پیمرا کا تمام کیبل آپریٹرسے قادیانیوں کے تمام چینلز بند کرنے کا فیصلہ خوش آئند اور مستحسن فیصلہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن