ایک دوسرے کیحلاف کا روای کی سفارش

Jun 02, 2020

کراچی(رپورٹ ۔علی عباس)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں واقع 80ایکٹر زمین کے معاملے پر حکومت سندھ کے اعلیٰ افسران آمنے سامنے آگئے ہیں اور ایک دوسرے خلاف کارروائی کی سفارش کے لئے متعلقہ محکموں کو خطوط لکھ دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلع غربی کے ڈپٹی کمشنر نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مذکورہ پلاٹ پر تعمیر ہونے والی چار دیواری گرادی ہے جبکہ ادارہ ترقیات ملیر کے اعلیٰ افسران نے اختیارات کا غلط استعمال پر ضلع غربی کے مختیار کار اور تپیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلشن معمار ہائوسنگ اسکیم کی

مزیدخبریں