پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا  سپورٹس پالیسی پر اظہارِ تحفظ

Jun 02, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے قومی سپورٹس پالیسی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ کو احتجاجی خط لکھ دیا۔سیکرٹری جنرل پی او اے کا خط میں کہنا ہے کہ سپورٹس پالیسی پاکستان سپورٹس بورڈ نے تیار کی ہے۔ یہی پالیسی رہی تو ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان سے چھن سکتی ہے۔  پی ایس بی سپورٹس پالیسی پر نظرِ ثانی کرے۔

مزیدخبریں