2منشیات فروش گرفتار ‘سوا2من چرس برآمد

Jun 02, 2021

لاہور(نامہ نگار)سٹی ڈویثرن پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کرلئے ہیں۔ ٹبی سٹی اور بادامی باغ پولیس نے کاروائیوں کے دوران منشیات فروش امجد کو گرفتار کر کے 1138 گرام چرس جبکہ راشد کے قبضہ سے 1060 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

مزیدخبریں