فیروزوالہ : نامعلوم افراد کی  فائرنگ ‘بیوپاری قتل

فیروزوالا نامہ نگار) کالا شاہ کاکو کے قریب نامعلوم افراد نے گولی مار کر بیوپاری کو قتل کردیا ۔ رکھ بولی( مریدکے) کا رہنے والا محمد اقبال   مویشیوں کی رقم  واپس گاؤں جا رہا تھا کہ  نامعلوم افراد نے گولی مار کرزخمی کردیا جو ہسپتال میں چل بسا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...