عبدالحکیم( نامہ نگار نمائیدہ خصوصی): ڈی پی او محمدعلی وسیم کا تھانہ سٹی کبیروالا اور تھانہ عبدالحکیم کا اچانک دورہ ایس ڈی پی کبیروالا محمد اسحاق سیال بھی ہمراہ تھے ڈی پی ا و نے تھانہ جات کی بلڈنگز اورعوام کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا ڈی پی او نے تھانہ کی رینویشن بارے متعلقہ افسران کو ہدایات دی تھانہ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا تھانو ں میں سائلین کی شکایات ومسائل سنے اورموقع پرحل کرنے کے احکامات جاری کیے ڈی پی او کی ایس ایچ اوز اور محرران کو تھانوں کے ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنے بارے سخت ہدایا : ماڈل تھانوں کا قیام آئی جی پنجاب کی عوامی خدمت کے وڑن کا عکاس ہے محمدعلی وسیم عوامی خدمت میں کسی قسم کی سستی اور نااہلی برداشت نہیں کروں گا۔