ہر وقت نکتہ چینی، عیب جوئی اور وزارت یا عہدہ داروں کے خلاف تخریبی تنقید سے لذت حاصل کرنے کی پرانی عادت ترک کر دیجئے۔ جب حکومت کوئی غلط کام کرے تو بے خوفی سے تنقید کیجئے۔ میں صحت مند اور تعمیری تنقید کا خیرمقدم کرتا ہوں۔
ایڈورڈ کالج، پشاور 18- اپریل 1948ئ)
نکتہ چینی
Jun 02, 2021