پاکستان میں 24 ملین افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں: چودھری محمد صدف عادل

خانیوال (نمائندہ خصوصی) چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی چوہدری محمد صدف عادل نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمباکو کے 24 ملین سے زیادہ استعمال کنندہ ہیں۔ہر سال تمباکو نوشی کے باعث ملک  میں 165000 سے زیادہ اموات ہورہی ہیں،جوکروناکی ہلاکتوں سے کہیں زیادہ ہے۔پاکستان میں ہر روز 1200 بچے سگریٹ نوشی شروع کرتے ہیں اور یہ خطرہ تشویشناک حد تک پھیل رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن