نابینا کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے حیران کردیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کیلئے ہر سال ہزاروں کوہ پیما نیپال کا رخ کرتے ہیں، ان میں سے کچھ ایسے بدنصیب ہوتے ہیں جو چوٹی سر کرنے کے دوران دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں لیکن اکثر کوہ پیما اپنی منزل کو پالیتے ہیں۔انہیں کوہ پیماؤں میں بینائی سے محروم چینی شہری ڑانگ ہانگ بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی معذوری کو رکاوٹ نہیں بننے دیا اور وہ کردکھایا جو ہر کسی کے بس کی بات 

ای پیپر دی نیشن