بی اے پی کی کامیابی پر عوام کے شکرگزار ہیں:محمدخان طوراوتمانخیل

Jun 02, 2022

لورالائی (نامہ نگار) بلوچستان عوامی پارٹی لورالائی کے سینئر مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر صنعت وحرفت حاجی محمد خان طور اوتمانخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی نے بلوچستان بھر کے تما م اضلاع  میں اور خصوصاًضلع لورالائی میں شاندار اکثریت حاصل کی ہے۔ انہوں نے بلوچستان عوا می پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنانے پر لورالائی کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ عوام کا بلوچستان عوامی پارٹی پر اعتماد ہے ۔

مزیدخبریں