ایفیڈرین کیس: سزا کے خلاف درخواست  جسٹس نعیم، جسٹس امجد کی مزید سماعت سے معذرت 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس محمد امجد رفیق روسٹر کی تبدیلی کے باعثمحمد حنیف عباسی کی جانب سے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں سزا کے خلاف دائر درخواست کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔

 اور سماعت ملتوی کر دی۔ حنیف عباسی کے وکیل نے عدالت عالیہ سیاستدعا کی کہ یہ کیس لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو بھجوا دیا جائے۔
 معذرت 

ای پیپر دی نیشن