لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے تحت سالانہ امتحانات 2022ء کا آغاز آج ہوگا۔ جن میں ملک بھر طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک ہو رہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں قائم امتحانی مراکز میں شفاف و معیاری امتحانات منعقد کرنے کیلئے تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز آج ہوگا
Jun 02, 2022