لاہور(نامہ نگار)شادباغ پولیس صرافہ بازار کے جیولرز محمد یوسف خان کے اغوا کے 5ر روز بعد بھی تاحال کوئی سراغ نہیںلگاسکی ۔جبکہ یوسف خان کی فیملی ان کی تلاش میںدربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبو ہے۔مغوی تاجر یوسف خان کے بیٹے فرحان یوسف نے وزیراعظم،چیف جسٹس ،وزیراعلی اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ہے ۔