لاہور(نامہ نگار)تھانہ شفیق آباد پولیس نے شہری اقبال کا دو سو روپے مالیت کا جوتا چوری ہونے پر مقدمہ در ج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔ مدعی کا کہنا ہے کہ چور اس کے گھر سے چوتاچوری کر کے فرار ہو گیاہے۔
دو سو روپے کا جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج
Jun 02, 2022