رائے مظہر اقبال کی خدمات  حکومت پنجاب کے سپرد 

اسلا م آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس ایس پی ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد رائے مظہر اقبال اور ایس پی صدر ڈویژن تصور اقبال کو اسلام آباد پولیس سے تبدیل کرکے ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
   

ای پیپر دی نیشن