ہائر ایجوکیشن کمیشن  غنوی بھٹو کا یوم پیدائش منایا گیا

کراچی(پی پی آئی)  پی پی شہید مرتضیٰ بھٹو گروپ کے  بانی  میرمرتضیٰ بھٹو  شہیدکی بیوہ اور سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کی محترمہ غنوی بھٹو کا یوم پیدائش ان کی پارٹی کے کارکنوں نے  یکم جون کو منایا مختلف شہروں میں تقریبات منعقد ہوئیں اور کیک کاٹے گئے پی پی آئی کے مطابق  ا س موقع پر محترمہ غنوی بھٹو کی درازی عمرکی دعائیں مانگی گئیں اور کارکنوں نے عہد کیا کہ وہ شہید مرتضیٰ بھٹو کے مشن کی تکمیل کے لیے ان کا ساتھ دیں گے۔ محترمہ غنو یٰ بھٹویکم جون 1962کو لبنان میں پیدا ہوئی تھیں
غنوی بھٹو

ای پیپر دی نیشن