عوام صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک ریونیو سے متعلقہ مسائل حل  کروا سکتے ہیں:اے سی  رمیض ظفر 

Jun 02, 2022

میاں چنوں (خبر نگار ) میاں چنوں میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر نے ریونیو عوامی خدمت کچہری میں آئے سائلین کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کر نے کے احکامات جاری کیے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر اور تحصیلدار میاں چنوں رانا محمد شفیق نے کہا  کہ عوام صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک اپنے ریونیو سے متعلقہ مسائل حل کروا سکتے ہیں۔
 

مزیدخبریں