کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کی حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں غیر ملکی فوج نے بے حساب جرائم کئے۔ عالمی سطح پر کوئی عدالت نہیں جو افغانستان میں غیر ملکی افواج کے جرائم کا منصفانہ جائزہ لے سکے۔
ترجمان افغان
غیر ملکی فوج کے افغانستان میں بڑے جرائم، احتساب کیا جائے: ترجمان افغان حکومت
Jun 02, 2023