گھیراﺅ جلاﺅ کی پالیسیاں ملکی مفادمیں نہیں : امجد لطیف


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) لیگی رہنماءسابق چیئر مین بلدیہ میاں امجد لطیف نے کہا کہ موجودہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستا ن تباہی کے دہانے سے ہٹ گیا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ او رمنفی سیاست سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے گھیراﺅ جلاﺅ کی پالیسیاں پاکستان کے مفادمیں نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن