لاہور(نامہ نگار) سی آئی اے اغوا برائے تاوان سیل نے راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان ابوبکر ،شعیب،علی حسن،اور مزمل کو گرفتار کر لیا۔کے ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فون،اور ناجائز اسلحہ بھی برآمدکر لیا ‘ 15 وارداتیں ٹریس ہوئی ہیں۔
4رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
Jun 02, 2023