پاک فوج کے ویٹرنز کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ،9 مئی کے واقعات کی مذمت


 لاہور (آئی این پی ) پاک فوج کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہ،وفد نے جناح ہاوس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کیا۔ پاک فوج کے ویٹرنزکا کہنا تھا جناح ہاوس کا واقعہ بہت ہی رنجیدہ کردینے والا ہے،بابائے قوم کا گھر جلایا اورمحافظ وطن کی بیحرمتی کی گئی ،یہ شرپسندی کسی طور قابل قبول نہیں،جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ نو مئی کے واقعات پرغازی بھی صدمے سے دوچارہیں ،شرپسندی میں ملوث افراد کو کڑی سزا ملنی چاہئے،کوئی محب وطن پاکستانی ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
جناح ہاﺅس دورہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...