ابوظبہی(این این آئی )یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔ اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکہ سے اظہار ناراضگی کیا تھا جس پر یو اے ای نے امریکہ کی زیر قیادت 38 رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔