ٹوکیو (نیٹ نیوز) ایک جاپانی یوٹیوبر کی جانب سے زہریلی مچھلی نما سمندری مخلوق پکا کر کھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ جاپان کے مشہور یوٹیوبر’ہوموسیپی‘ کے سبسکرائبر دس لاکھ کے قریب تھے جو اس حرکت کے بعد اب 15 لاکھ تک جاپہنچے ہیں۔
شہرت کیلئے جاپانی یوٹیوبر نے زہریلی مچھلیاں پکا کر کھا لیں
Jun 02, 2023