اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اسلام آباد کے مارگلہ سٹیشن سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پرگرین لائن کا انجن پٹری سے اترگیا۔ پلیٹ فارم نمبر 2 کے سامنے ریلوے انجن کے دوپہیے پٹری سے اترگئے۔ گرین لائن کو راولپنڈی سے کراچی کے لیے 3:45 پر روانہ ہونا تھا تاہم ٹرین تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...