کراچی‘ پولیس لائن سے سپیشل انویسٹی گیشن افسر کی گاڑی چوری

Jun 02, 2024

کراچی (نیٹ نیوز) چوروں سے خاتون پولیس افسر بھی محفوظ نہیں رہی۔ جمشید کوارٹر پولیس لائن سے نامعلوم ملزم سپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوری کر کے فرار ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں