لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سانحہ ماڈل ٹاؤن ٹرائل میں عقیل احمد و دیگر گواہوں کو جرح کیلئے دوبارہ 7 جون کو طلب کر لیا۔ پراسکیوشن کے گواہ اے ایس آئی عقیل احمد نے شہادت قلمبند کرائی۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن: اے ایس آئی نے شہادت قلمبند کرائی‘ دیگر گواہ 7 جون کو طلب
Jun 02, 2024