اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ وحید محفوظ کو جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب ریجن مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
راجہ وحید محفوظ جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب ریجن تحریک انصاف مقرر
Jun 02, 2024