راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹرمحمد ممتاز ہنجرا نے موٹر وے پولیس کے ساتھ جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکار کو گاڑی کی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون پر فرد جرم عائد کر دی۔ خاتون نے فرد جرم کی صحت سے انکار کر دیا ہے۔
موٹر وے پر گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکار کو ٹکر کے مقدمہ میں گرفتار خاتون پر فرد جرم عائد
Jun 02, 2024