وزیراعظم کے حکم کے مطابق پٹرول قیمتیں کم نہ کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے حکم کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا گیا، اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے چار پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 8 روپے کمی کا کہا گیا۔

ای پیپر دی نیشن