شیخوپورہ : لین دین کا تنازعہ‘ ملزم کی فائرنگ سے حقیقی بھائی قتل 

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگارخصوصی)  تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ چھاپہ مینارہ یاسر بھٹہ خشت پر چند ہزار روپے کے لین دین کے تنازعہ پر بھائی نے اپنے ساتھی کی مدد سے اپنے حقیقی بھائی پر فائرنگ کر کے محنت کش بھائی کو قتل کر دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے ترجمان پولیس کے مطابق مقتول 30 سالہ حنیف کو اس کے حقیقی بھائی حمزہ صدیق اور اس کے ایک نامعلوم دوست نے بھٹہ خشت چھاپہ منارہ میں دوران لڑائی جھگڑا فائرنگ کر دی گولیاں لگنے سے صدیق موقع پر چل بسا ۔پولیس نے فرانزنک ٹیموں کی مدد سے شواہد لینے کے بعد نعش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...