کامونکی:نامعلوم افراد نے دوائی لینے جانے والے شخص کو اغواء کر لیا 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد نے دوائی لینے جانے والا شخص کو اغواء کر لیا ،بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ونڈالہ کلاں کا حفیظ دوائی لینے گھر سے نکلا جسے نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے مغوعی کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن