امجد جٹ کے چچا چوہدری محمد بوٹا  کا انتقال، نماز جناہ آج

Jun 02, 2024

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ڈسٹرکٹ 4 کے صدر چوہدری امجد جٹ کے چچا چوہدری محمد بوٹا وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 8بجے جٹ چوک،نزد فاطمہ مسجد رائیونڈ روڈ لاہور میں ادا کی جائیگی۔پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں راجہ پرویز اشرف،سید حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ نے امجد جٹ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزیدخبریں