بوچھال کلاں، پھیری والوں کی بھرمار

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار)بوچھال کلاں اور نواح میں پھیری والوں کی بھرمار دھڑلے سے غیر معیاری قلفیاں اور دیگر اشیاء  کی فروخت کی وجہ سے بچوں میں گلے کی بیماریاں عام ہونے لگی ہیں۔
 اب بھی درجنوں بچے اس وبا کا شکار ہیں عوام نے سراپا احتجاج بنتے ہوئے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ پھیری والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کی جانیں بچائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن