ہچیسن پورٹ کہ عارضی کامیابی کے درمیان مستقل مشکلات

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)حال ہی میں MSC ANNA، جو کہ اب تک کراچی کے جنوبی ایشیا پاکستان ٹرمینل (SAPT) پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہے، نے ہچیسن پورٹس کی کارکردگی کو ایک نئی بلندی پر پہنچا دیا ہے۔ یہ جہاز 400 میٹر کی مجموعی لمبائی اور 19,368 TEUs کی گنجائش رکھتا ہے۔ تاہم یہ تاریخی واقعہ ہچیسن پورٹس کراچی کے سامنے آنے والی مستقل مشکلات اور کمزوریوں کے مقابلے میں صرف ایک عارضی کامیابی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جدید سہولیات اور اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہونے کے باوجود، متعدد آپریشنل اور معاشی مسائل سے دوچار ہے۔جس میں سرفہرست بنیادی ڈھانچے اور سازوسامان کی مسلسل کمی کراچی پورٹ کو بنیادی ڈھانچے کی کمیوں کا سامنا ہے جو کہ تشویش کا باعث ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...